Birds Medicines

P&P-9 (Feed Poisoning & Gastric)

Rs 5

Feed Poisoning & Gastric P & P-9 تمام اقسام کے طوطوں میں فیڈ پوایزنگ زہریلی خوراک کے اثرات اور سفریا کسی بھی سٹریس کی وجہ سے سفیدیا چاک کی طرح یا پیلی یا انڈے کی سفیدی کی طرح کی

Quantity
1
Free shipping over $150
7-day easy returns
Secure checkout
Feed Poisoning & Gastric P & P-9 تمام اقسام کے طوطوں میں فیڈ پوایزنگ زہریلی خوراک کے اثرات اور سفریا کسی بھی سٹریس کی وجہ سے سفیدیا چاک کی طرح یا پیلی یا انڈے کی سفیدی کی طرح کی بیٹھیں جس میں پیلے یا سبز رنگ کے زرات ہوں، پوٹے میں خوراک کا رکنا، دانا کم کھانا، آنتوں کا کام نہ کرنا گیسٹرک پیٹ کا اپھارہ ای کولی یا کسی بھی قسم کی ٹوکسن اور بخار کیلے موثر دوا ترکیب استعمال: بیماری میں ایک ایم ایل دوا کو ایک لیٹر پانی میں ملا کر مرض کے خاتمہ تک دیں۔ مندرجہ بالا بیماریوں سے بچاو کیلے پندرہ دن میں ایک بار ضرور استعمال کریں۔

You may also like

P&P-9 (Feed Poisoning & Gastric)

Rs 5