Birds Medicines

PC-14 سالمونیلا،ہرے دست

Rs 4

PC-14 سالمونیلا،ہرے دست سالمونیلا بیکٹریا کی وجہ سے کبوتروں میں انتہای مہلک و بای مرض پیراٹایءفاییڈ پھہلتا ہےاس مرض میں مبتلا کبوتر کو عام طور پر ہرے دست ہوتے ہیں جس میں پتلا لی

Quantity
1
Free shipping over $150
7-day easy returns
Secure checkout
PC-14 سالمونیلا،ہرے دست سالمونیلا بیکٹریا کی وجہ سے کبوتروں میں انتہای مہلک و بای مرض پیراٹایءفاییڈ پھہلتا ہےاس مرض میں مبتلا کبوتر کو عام طور پر ہرے دست ہوتے ہیں جس میں پتلا لیسدار ماردہ ہوتا ہے جو کہ کبوتر کے پروں پر چپک جاتا ہے کبھی جھاگ ملے ہوے اور کبھی خون ملے ہوے اور کبھی پتلے پھٹے ہو ے دست بھی ہوتے ہیں کبوتر بار بار پانی پیتے ہیں کبھی کبھی الٹی بھی گرتے ہیں ۔ گھوما ہوا سر، لقوہ ، ہلتی گردن والا فالج یا جھولا پیراٹاییفاییڈ کے سبب سے بھی ہوتا ہے۔ پیراٹاءیفانیدکبوتروں کو سوکھے میں مبتلا کر دیتا ہے جوڑ سوج جاتے ہیں اکثر بازو یا ٹانگیں رہ جاتی ہیں یعنی جزوی فالج ہو جات ہے ہمارے کلینک نے تجربات کے بعد یہ دوا تیار کی ہے جو کہ کبوتروں کو ہونے والے پیراٹاییفاییڈ کے مرض اور ہرے دستوں کیلے اب تک تیار کی جانے والی تمام دواوں میں اپنا ثانی نہی رکھتی فوری اثر کرکے بھوک بڑھاتی ہے پیراٹیفاییڈ اور ہرے دستوں کا خاتمہ کرکے صحت بحال کرتی ہے کبوتروں کو فالج اور لقوہ سے محفوظ رکھتی ہے پیراٹاینفاینڈ کے مرض سے بچاو کیلے بھی دی جاتی ہیں۔

You may also like

PC-14 سالمونیلا،ہرے دست

Rs 4